مولانا سید علی رضا رضوی | یذید کے دور کا میڈیا پاورفل ہونے کے باوجود بری طرح فُلاپ ہوگیا

2 Views
Published
یذید کے دور کا میڈیا پاورفل ہونے کے باوجود بری طرح فُلاپ ہوگیا
مولا علی ع کے دور کے میڈیا نے اتنا پروپکنڈا کیا کہ لوگوں نے اپنے بچوں کے نام اہلیبیت کے نام پر رکھنا چھوڑ دئے
کرونا کے دور میں سب سے زیادہ زکرِ آلِ محمد دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر نشر ہوا
اس وبا کے دور میں گھر گھرمیں جہاں مجالس نہیں ہوتی تھیں اب توفیقِ اجباری طور پر ہورہی ہے
بی بی زینب ص نے کہا تھا ہمھارہ زکر قریہ قریہ نگر نگر ہوگا جو اس دور میں ہورہا ہے
اکیسوی صدی میں پہلی دفعہ لوگوں کو پتہ چلا کہ شیعہ بھی کوئی منظم قوم ہے
بین الاقوامی شہرت یافتہ مفکر اور دانشور علامہ سید علی رضا رضوی کا منفرد اوراہم انٹرویو معروف بین الاقوامی اینکر باقر زیدی کیساتھ
ہمھارے چینل کو سبسکرائپ کریں اور اپنی رائے کا اظہار کیجئے